برداشت خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد اور سامان رکھا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد اور سامان رکھا جائے۔